پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا رجحان رہا

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں2پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

منگل 16 جنوری 2018 19:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2018ء) پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں2پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالرکی قیمت میں2پیسی کیکمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید110.55روپے سے گھٹ کر 110.53روپے اور قیمت فروخت110.65روپے سے گھٹ کر110.63روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید111.90روپی سے گھٹ کر111.80روپے اور قیمت فروخت112.20روپے سے گھٹ کر112.10روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

منگل کوروپے کے مقابلے میں یوروکی قدرمیں 40پیسے اور برطانوی پائونڈ کی قدر10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالتریب یورو کی قیمت خرید136.40روپے سے گھٹ کر136.00روپے اور قیمت فروخت138.40روپی سے گھٹ کر138.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 153.30 روپے سے گھٹ کر153.20روپے اور قیمت فروخت 155.30 روپی سے گھٹ کر155.20روپے ہوگئی۔

اعدادوشمار کے مطابق سعودی ریال،یواے ای درہم اورچینی یوآن کی قیمتوں میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.80روپے اور قیمت فروخت30.10روپے ،یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.40روپی اور قیمت فروخت30.70روپے اورچینی یوآن کی قیمت 17.25روپے اور قیمت فروخت18.25روپے پرمستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی