رستم کے علاقہ سعید آباد کالو ڈھیری میں لکڑیوں کے سٹاک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ریسکیو 1122رستم نے بروقت کاروائی کرکے آگ پر قابو پالیا

بدھ 17 جنوری 2018 13:13

رستم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء)رستم کے علاقہ سعید آباد کالو ڈھیری میں لکڑیوں کے سٹاک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122رستم نے بروقت کاروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 مردان کے ترجمان شہزاد خان یوسفزئی کے مطابق رستم کے علاقہ سعید آباد کالو ڈھیر ی میں درمیانی رات ا قبال سید کے لکڑیوں کے سٹاک پر بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 رستم کے فائر وہیکل اور فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارتوں کا استعمال کرتے ہوئے تقریبا 35 منٹ میں آگ پر مکمل قابو پا لیا اور اسے مزید پھیلنے سے روک کر آس پاس کی آبادی کو بھی نقصان پہنچنے سے بچا لیا گیا آپریشن میں ریسکیو 1122 کی ایک فائر وہیکل اور 5 ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا۔

۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی