ایبٹ آباد کے نجی سکولوں کے مالکان نے ونٹر کیمپ کو مال بٹورنے کا ذریعہ بنا لیا

بدھ 17 جنوری 2018 16:47

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2018ء) ایبٹ آباد کے نجی سکولوں کے مالکان نے ونٹر کیمپ کو مال بٹورنے کا ذریعہ بنا لیا۔ نجی سکولوں کے ونٹر کیمپ میں طلباء سردی سے ٹھٹھرنے لگے، اساتذہ بھی بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کی بجائے وقت پورا کرنے تک محدود ہو گئے ہیں۔ طلباء کے والدین نے نجی سکولز و کالجز کے مالکان کے خلاف ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو درخواست دیدی۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی سکولز و کالجز میں زیرتعلیم طلباء کے والدین نے اس حوالہ سے صحافیوں کو بتایا کہ میٹرک، ایف ای/ایف ایس سی میں زیرتعلیم ان کے بچے صبح 8 بجے سکول جاتے ہیں اور شام 7 بجے واپس آتے ہیں۔ سکولز اور کالجز میں ہیٹر نہ ہونے کے باعث بچوں کو ٹھنڈے کمروں میں بٹھا کر اساتذہ غائب ہو جاتے ہیں، ان کے بھوکے پیاسے بچے شام کو امتحانات کی تیاری کئے بغیر واپس آ جاتے ہیں۔ والدین کے مطابق نجی سکولز و کالجز کے مالکان ونٹر کیمپ کے نام پر ان سے ہزاروں روپے وصول کر رہے ہیں۔ مختلف نجی سکولز و کالجز میں زیر تعلیم طلباء کے والدین نے اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو تحریری درخواست دیدی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس