چین میں نومبر 2017ء میں امریکی کرنسی نوٹوں کی ملکیت میں کمی

جمعرات 18 جنوری 2018 22:37

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2018ء) چین نے اکتوبر میں امریکی ٹریژری سکیورٹیز کی ملکیت میں 8.4بلین امریکی ڈالر شامل کرنے کے بعد نومبر 2017ء میں ملکیت میں کمی کر دی ، امریکی سکیورٹیز کی چینی ملکیت گذشتہ سال نومبر میں 12.6بلین ڈالر کی کمی سے 1.1766ٹریلین ڈالر ہو گئی ، چین اب بھی امریکی کرنسی رکھنے والا بدستور سب سے بڑا ملک ہے جبکہ جاپان امریکی کرنسی نوٹ رکھنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے، اس نے بھی زیر تبصرہ مدت میں اپنی ملکیت میں .9بلین ڈالر کی کمی کی ہے اور اب اس کے پاس 1.

(جاری ہے)

0841ٹریلین ڈالر کی کرنسی ہے ،چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے سرکاری محکمہ جو کہ ملک کا غیرملکی زرمبادلہ کا سب سے بڑا ریگولیٹر ہے حال ہی میں غیرملکی میڈیا کی اس رپورٹ کو مسترد کیا ہے کہ چین امریکی کرنسی نوٹوں کی خریداری میں کمی کرنے یا بالکل روکنے پر غور کر رہا ہے ،فاریکس ریگولیٹر نے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو متنوع اور مرکزیت سے آزاد کئے جانیوالے طریقے پر سرمایہ کاری کی گئی ہے تا کہ اثاثوں کی حفاظت کی جائے اور مالیت کے لحاظ سے ان میں بتدریج اضافے کو یقینی بنایا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور