ایف بی آر نے مالی سال 2018-19ئ کیلئے تمام شراکت داروں سے کسٹمز سے متعلق بجٹ تجاویز طلب کر لیں

جمعہ 19 جنوری 2018 20:03

ایف بی آر نے مالی سال 2018-19ئ  کیلئے تمام شراکت داروں سے کسٹمز سے متعلق بجٹ تجاویز طلب کر لیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 2018-19ئ کے لئے تمام شراکت داروں سے کسٹمز سے متعلق بجٹ تجاویز طلب کر لیں۔ یہ تجاویز 31جنوری تک ایف بی آر تو پیش کی جاسکیں گی۔ ایف بی آر حکام کے مطابق آئندہ مالی سال کے لئے کسٹمز سے متعلق تجاویز کی تیاری کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کسٹمز بجٹ سیکشن نے متعلقہ شراکت داروں سے 31 جنوری 2018ئ تک بجٹ تجاویز طلب کی ہیں تاکہ انہیں نئے مالی سال کے بجٹ سازی کے عمل میں شامل کیاجاسکے۔ ا س سلسلہ میں ایف بی آر نے تین مختلف ایم ایس ایکسل تیار کئے ہیں جس سے تجاویز پیش کرنے میں سہولت ہو گی۔ بجٹ تجاویز دینے کے خواہشمند متعلقہ شراکت دار ای میل ایڈریس [email protected] کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ یہ تجاویز ٹیکس قوانین میں بہتری، ٹیکس کی بنیاد میں وسعت دینے ، جی ڈی پی میں ٹیکس کا حجم بڑھانے اور ٹیکس گزاروں کی سہولیات سے متعلق ہونی چاہیے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین