نیشنل پریس کلب کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر پمزڈاکٹر الطاف حسین ، وی سی شہید بھٹو یونیورسٹی کے اعزاز میں الوداعی پارٹی

ڈاکٹر زاور صحافی کا رشتہ ایک خاندان جیسا ہے، صحافی اب گریڈ 18 کے آفیسر کے برابر مفت سہولت لے سکتا ہے،ڈاکٹر الطاف حسین

ہفتہ 20 جنوری 2018 21:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2018ء) نیشنل پریس کلب نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر الطاف حسین اور وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (پمز)کے اعزاز میں الوداعی پارٹی منعقد کی۔ جس میں صدر نیشنل پریس کلب طارق محمود چوہدری، سیکرٹری شکیل انجم ، جوائنٹ سیکرٹری ندیم چوہدری ، فنانس سیکرٹری نوشین یوسف ، ممبرز گورننگ اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر صدر طارق چوہدری، سیکر ٹری شکیل انجم نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر الطاف اور وائس چانسلر پمز جاوید اکرم کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں صحافیوں کو صحت کارڈ کی فراہمی کو یقینی بنایا ، انہوں نے کہا کہ پمز کے دونو ں سربراہان ریٹائرڈ ہورہے ہیں لیکن صحافی برادری میں ہمیشہ ان کا نام زندہ جاوید رہے گا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر الطاف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر زاور صحافی کا رشتہ ایک خاندان جیسا ہے۔

صحافیوں کیلئے انٹائٹلمنٹ کارڈ کی فراہمی سفید پوش طبقہ کو مفت سہولت فراہم کرنا مقصود تھا کیونکہ سفید پوش طبقہ زکوٰة فارم نہیں لے سکتا اور اپنی غربت بھی ظاہر نہیں کرسکتا ، اب وہ اپنا حق سرکاری طور پر گریڈ 18 کے آفیسر کے برابر لے سکتا ہے ۔ وائس چانسلر پمز جاوید اکرم نے کہا کہ صحت کا شعبہ ایک ٹیکنیکل بیٹ ہے۔ ہیلتھ پر صحافیوں کے مختلف ورکشاپ کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹرز ار صحافیوں کے درمیان بہترین روابط سے ہی لوگوں میں مختلف امراض و تدراک کو یقینی بنایا جاسکتا ہے، آخر میں انہوں نے پریس کلب کی جانب سے الوداعی تقریب پر نئی منتخب باڈی کا شکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13 رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب