کاشتکار وسطی علاقوں میںکہر اور دھند کا اثر ختم ہونے پر 15 فروری تک مرچ کی نرسری کی منتقلی کاعمل مکمل کر نے کی ہدایت

اتوار 21 جنوری 2018 14:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار پنجاب کے وسطی علاقوں میںکہر اور دھند کا اثر ختم ہونے پر 15 فروری تک کھیتوں میں مرچ کی نرسری کی منتقلی کاعمل مکمل کریں۔ سرخ مرچ کی کاشت کیلئے بہاولپور، رحیم یار خاں، بہاولنگر، اوکاڑہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ اور سبز مرچ کیلئے چنیوٹ، گوجرانوالہ، قصور اور شیخوپورہ کے اضلاع زیادہ موزوں ہیں۔

(جاری ہے)

کاشتکار پنیری منتقلی سے ایک ماہ قبل زمینوں میں10 تا 12 ٹن گوبر کی گلی سڑی کھادمیں 20کلوگرام یوریاملاکر فی ایکڑ استعمال کریں۔ کھیت کی آبپاشی کریںاور وترآنے پر دو تین ہل بمعہ سہاگہ چلاکر زمین کو کھلا چھوڑدیںتاکہ کاشت سے پہلے تمام قسم کی جڑی بوٹیاں اگ آئیں۔ کاشتکارمرچ کی نرسری کی منتقلی سے پہلے زمین وتر آنے پر 2 سی3 ہل بمعہ سہاگہ چلاکر زمین کو اچھی طرح نرم اور بھر بھرا کرلیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی