رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر رہا

پہلی ششماہی کا خسارہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 59.1 فیصد زائد ریکارڈ کیا گیا،مرکزی بینک

اتوار 21 جنوری 2018 20:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) سٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر رہا پہلی ششماہی کا خسارہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 59.1 فیصد زائد ریکارڈ کیا گیامرکزی بینک کے مطابق نومبر 2017 کا خسارہ ایک ارب 44 کروڑ ڈالر سے گھٹ کر دسمبر 2017 میں ایک ارب 13 کروڑ ڈالر رہ گیا ہے بتایاگیا ہے کہ ملک کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس پر معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ دسمبر میں ترسیلات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی واقع ہوئی اور ایک مہینے میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 21.5فیصد کمی ہوئی ۔

(جاری ہے)

دسمبر 2017میں درآمدات 5.5 فیصد کمی سے 4.23ارب ڈالر رہی جبکہ اسی دورانیے میں برآمدات 7.2فیصد کمی سے ایک ارب 99 کروڑ ڈالر رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد