تاجر برادری کے مفادات ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، جان محمد بلوچ

پیر 22 جنوری 2018 12:35

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمیں ملیر کی تاجر برادری کے مفادات عزیز ہیں، ان کے مسائل کو ترجیحات کی بنیاد پر حل کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چیئرمین عبدالخالق مروت کے ہمراہ یو سی دائود چورنگی پر ہائی ماسک پول کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

(جاری ہے)

اس موقع چیئرمین، وائس چیئرمین کو انجمن تاجران اتحاد مارکیٹ مین دائود چورنگی کی جانب سے اعزازیہ دیا گیا۔ صدرو جنرل سیکرٹری انجمن تاجران اور علاقائی معززین نے چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ، وائس چیئرمین عبدالخالق مروت سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ منتخب نمائندوں کے آنے سے ہمارے مسائل حل ہورہے ہیں اور ان کی کاوشوں سے آج غریب عوام دوست منصوبے تکمیل پر پہنچ رہے ہیں۔ اس موقع پر معراج محمد خان، ارشاد شر، ملک تاج، پاکستان پیپلز پارٹی رہنما عدیل اختر شیخ، انجمن تاجران اتحاد مارکیٹ مین دائود چورنگی کے صدرگل حیات خان یوسفزئی، جنرل سیکرٹری سعید خان مروت اور دیگر بھی موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا