چین کی نئی توانائی گاڑیوں کا صنعتی سلسلہ مکمل ، گاڑیوں کے اعلی معیار کی ترقی کو فروغ د یں گے ،چینی وزیر ٹیکنالوجی

پیر 22 جنوری 2018 13:07

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) چینی وزیر ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کا صنعتی سلسلہ بنیادی طور پر مکمل ہوگیا ہے، چین نئی توانائی کی گاڑیوں کے اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق دو ہزار اٹھارہ چین کی برقی کارکے حوالے سے سو لوگوں کا فورم بیجنگ میں منعقد ہوا۔

چین کے وزیر ٹیکنالوجی وان گانگ نے فورم میں نشاندھی کی کہ مستقبل میں چین صنعت، ٹیکنالوجی اور پالیسی کی تحلیق پر مزید توجہ دے گا، تاکہ نئی توانائی کی گاڑیوں کے اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔ وان گانگ نے کہا کہ اس وقت چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کا صنعتی سلسلہ بنیادی طور پر مکمل ہوگیا ہے ۔ یہ مارکیٹ تیزی سے ترقی کررہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دو ہزار سترہ میں دنیا بھر میں اہم ممالک کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی فروخت چودہ لاکھ بیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔

جن میں چین میں فروخت سات لاکھ ستہترہزار تک جاپہنچی ہے۔ توقع ہے کہ دو ہزاراٹھارہ میں یہ تعداد دس لاکھ تک جاپہنچے گی۔ چین کی برقی کار کے حوالے سے سو لوگوں کے فورم کے چیئرمین نے کہا کہ اندازہ ہے کہ دو ہزار تیس تک چین میں برقی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت ایک کروڑ پچاس لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین