آئی ایس ایل پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے 290 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرے گا

بدھ 24 جنوری 2018 22:03

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء)انٹرنیشنل سٹیلز لمیٹڈ (آئی ایس ایل) پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے 290 ملین روپے جبکہ کراچی اور لاہور میں پراڈکٹ سروسز سینٹر کے قیام کیلئے 675 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سٹیلز لمیٹڈ(آئی ایس ایل) کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے خط میں کہا گیاکہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے، جس سے کمپنی کی پیداواری صلاحیتوں میں سالانہ 1 لاکھ ٹن کا اضافہ ہوگا۔

دوسری جانب بدھ کو کمپنی نے 31 دسمبر 2017ء کو ختم ہونے والی ششماہی کیلئے مالیاتی کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں ،جس کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 88 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور کمپنی کی فی حصص آمدنی 5.02 روپے تک بڑھ گئی۔ کمپنی کے بعداز ٹیکس نفع میں اضافہ کی روشنی میں بی او ڈی نے اپنے حصہ داروں کیلئے 1.50 روپے فی حصص کے وسط مدتی کیش ڈیویڈنڈ کی منظوری دی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل