آئی ایس ایل اپنے خالص منافع میں98 فیصد کی افزائش حاصل کرلی

بدھ 24 جنوری 2018 22:04

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء)ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی کے باعث انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ (آئی ایس ایل) نے 31دسمبر2017 کوختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اپنے خالص منافع میں98 فیصد کی شاندار افزائش حاصل کرلی ہے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایس کوموصول ہونے والی کمپنی کے نتائج کے مطابق جولائی تادسمبر2017کے تین ماہ میں انٹرنیشنل اسٹیلز کاخالص منافع پچھلے سال کے اسی عرصے کے 59کروڑ40لاکھ روپے کے مقابلے میں 98فیصد اضافے سے ایک ارب17کروڑ80لاکھ روپے ریکارڈ کیا گیاہے۔

جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی1.37روپے سے بڑھ کر2.71روپے فی حصص ہوئی ہے۔ کمپنی نے ا پنے ساجھے داروں کو1.50روپے فی شیئرعبوری نقد منافع دینے کا اعلان کیاہے۔ زیرتبصرہ مدت میں کمپنی کی مصنوعات کی فروخت گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 8ارب63کروڑ روپے کے مقابلے میں 33فیصد افزائش سے 11ارب48کروڑ روپے رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ