زراعت کو ترقی دے کر ہی ملک کو معاشی بحران سے نکالا جاسکتا ہے، معاشی ماہرین

ہفتہ 27 جنوری 2018 19:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2018ء)معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ زراعت کو ترقی دے کر ہی ملک کو معاشی بحران سے نکالا جاسکتا ہے ، معاشی بحران اور تجارتی خسارہ ختم کرنے کے لئے فائدہ مند زرعی اجناس کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے ، پاکستان زرعی اجناس کو عالمی معیار کے مطابق کاشت کرکے بڑے پیمانے پر برآمدت کرسکتا ہے ، زیتون وادی کی طرح دیگر زرعی اجناس کے لئے بھی وادیاں قائم کی جائیں تاکہ ہم تیل داراجنا س برآمدت کرسکیں ،معاشی ماہرین نے مزید کہا کہ خوردنی تیل کا درآمدی بل کرنے کے لئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں، تین کھرب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرنا ملکی کی معیشت پر بوجھ ہے ، ہم یہ تیل خود پیدا کرکے نہ صرف اپنی ضرورت پوری کرسکتے ہیں بلکہ اسے برآمد بھی کرنے کے قابل ہوجائیں گے ، تیل دار اجناس کی فروغ کے لئے محکمہ زراعت کی مہم قابل ستائش ہے، جنوری میں پنجاب جنوری میں سورج مکھی کی کاشت کی مہم شروع کرنے سے درآمدی بل کرنے کی مہم کو تاریخی کامیابی ملے گی ،کینولہ کی فصل تیار ی کے مراحل میں ہے اور کینولہ کے کاشتکار ا س فصل سے بھاری منافع کمائیں گے ،اس طرح جنوری میں سورج مکھی کاشت کرکے کسان اپنے مالی مفادات کاتحفظ کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات