فیصل بینک رواں سال کے دوران ملک میں 100 سے زائد نئی برانچز کھولے گا

منگل 30 جنوری 2018 21:51

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء)فیصل بینک رواں سال کے دوران ملک میں 100 سے زائد نئی برانچز کھولے گا۔بحرین کا اثمار بینک ’’فیصل بینک پاکستان‘‘ میں 66 فیصد حصص کا ملک ہے اور فیصل بینک پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

فیصل بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان میں بینکاری کی سہولیات سے استفادہ کرنے والوں کی شرح دیگر ممالک کے مقابلہ میں کم ہونے کے باعث بینکنگ کے شعبہ میں ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں،صارفین کی ضروریات کے پیش نظر بینک نے ملک بھر میں نئی برانچز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت رواں سال 2018ء کے دوران 100 سے زائد نئی برانچز کھولی جائیں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد