پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم قرار دیدیا

حکومت پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لے ،آصف زرداری اور بلاول کا مطالبہ

جمعرات 1 فروری 2018 14:50

پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم قرار دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم قرار دیتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ حکومت کی طرف سے آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عام آدمی کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں کو بھی آگ بگولا کر دیا ہے ۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لے حکومت پٹرول بم گرا کر عوام سے بدلہ لے رہے ہیں ۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی پی رہنمائوں کو پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف پارلیمنٹ میں سخت احتجاج کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کو انتہائی ظالمانہ اقدام قرار دے دیا انہوں نے کہا کہ نااہل حکومت مہنگائی کے طوفان کو دعوت دے رہی ہے حکومت کی غلط پالیسیوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے جبکہ قبل ازیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے حکومت اپنی خراب کارکردگی کا بدلہ عوام سے نہ لے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت نے نہ ٹیکس نیٹ بڑھایا اور نہ ٹیکس سسٹم میں اصلاحات کی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد