پرائیویٹ پنشن فنڈز کے اثاثہ جات 23ارب سے تجاوز

پیر 5 فروری 2018 19:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2018ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے پرائیویٹ پنشن فنڈز کی پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ اس وقت پرائیویٹ پنشن فنڈز کے کل اثاثہ جات کا حجم23ارب روپے سے زائد ہے جو کہ انیس ہزار اراکین کی اعانتوں پر مشتمل ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق زیادہ تر صارفین شریعہ کمپلائنٹ پنشن فنڈز کو ترجیح دیتے ہیں۔ پنشن فنڈز کے 23ارب روپے کے کل اثاثوں میں شریعہ کمپلائنٹ فنڈز کا حصہ 15 ارب روپے ہے تمام شہری جو قومی شناختی کارڈ رکھتے ہیں، پنشن فنڈز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے پر ممبران اپنے جمع شدہ فنڈز کا پچاس فیصد نکلوا سکتے ہیں جبکہ باقی رقم ماہانہ اقساط میں حاصل کی جاسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند