5سال کے دورن کوکنگ آئل کی برآمدات میں 298 فیصد اضافہ ہوا

پیر 5 فروری 2018 19:57

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2018ء)گذشتہ 5سال کے دوران کوکنگ آئل کی ملکی برآمدات میں 298 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور کوکنگ آئل کی درآمد میں 1لاکھ 26 ہزار 156 میٹرک ٹن کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق خوردنی تیل اور اس کی مصنوعات تیار کرنے والی تنظیم ’’پی ای او سی‘‘ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سال 2013ئ کے دوران کوکنگ آئل کی درآمدات 42 ہزار 346 میٹرک ٹن تھیں جو سال 2014ئ میں 1لاکھ 2 ہزار 461 میٹرک ٹن تک بڑھ گئیں۔

اسی طرح سال 2015ئ کے دوران کوکنگ آئل کی درآمدات کا حجم مزید اضافہ سے ایک لاکھ 55 ہزار 588 میٹرک ٹن جبکہ سال 2016 کے دوران ایک لاکھ 56 ہزار 690 میٹرک ٹن اور سال 2017ئ کے دوران ایک لاکھ 68 ہزار 502 میٹرک ٹن تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 5سال کے دوران کوکنگ آئل کی ملکی برآمدات میں 297.8 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کا بنیادی سبب کوکنگ آئل کی طلب میں ہونے والا اضافہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد