پاکستان اور سپین کا تجارت اور سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں تعاون مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات پر اتفاق

جمعہ 16 فروری 2018 21:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) پاکستان اور سپین نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں تعاون مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات پر اتفاق کیا ہے ۔ پاکستان۔سپین کا سالانہ دوطرفہ مشاورت کا چوتھا مرحلہ جمعہ کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پاکستانی جبکہ سیکرٹری خارجہ امور ڈی فونسو کاسترو لوپز نے ہسپانوی وفد کی قیادت کی۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق فریقین نے سیاسی، اقتصادی، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا ازسرنو جائزہ لیا۔ اس موقع پر قونصلر امور بھی زیر بحث لائے گئے۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے حکومت کی جانب سے جمہوریت و سیاسی استحکام، اقتصادی احیاء اور توانائی کے تحفظ کے حوالہ سے حاصل کی گئی کامیابیوں کا جائزہ پیش کیا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو بھی اجاگر کیا گیا۔ دونوں ملکوں نے دوطرفہ تجارت میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا جو اس وقت بڑھ کر ایک ارب ڈالر کا ہدف عبور کر چکی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل