وویمن چیمبر آف کامرس اور کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے مابین خواتین میں کاروبار کو فروغ دینے کے تحریری معاہدے پر دستخط

جمعہ 16 فروری 2018 22:22

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2018ء) وویمن چیمبر آف کامرس اور کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے مابین بزنس خواتین کے کاروبار کو فروغ دینے اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے ایک تحریری معاہدہ پر دستخط ہوئے ،جس میں کلچر ڈیپارٹمنٹ اور وویمن چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے بزنس خواتین کی بنائی ہوئی مصنوعات کی نمائش ،ْ خواتین کو بزنس کرنے کے لئے مختلف ٹریننگ اور سیمینار منعقد کرے گا ۔

(جاری ہے)

معاہدہ پر دستخط وویمن چیمبر کی قائمقام صدر مسز نزہت رئوف اور کلچر ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہباز خان نے کئے اس موقع پر وویمن چیمبر کی نائب صدر رخسانہ نادر سینئر ممبر عذرا جمشید اور دیگر ممبر نے شرکت کی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک