اسٹیل ملزکی 100ایکڑزمین واگزارکرالی گئی

جمعہ 16 فروری 2018 22:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2018ء)پاکستان اسٹیل کی 100ایکڑ زمین کو غیر قانونی ہائوسنگ اسکیم مافیا سے خالی کرالیا گیاہے اسٹیل مل محکمہ سیکورٹی نے عباسیہ ہائوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست بھی جمع کرادی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹیل کے قائم مقام سی ای او شکیل احمد نے ملز کی زمین پر قبضے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ سیکورٹی کو فوری طور پر کارروائی کرکے زمین خالی کرانی کی ہدایت کی تھی۔

اسٹیل ملز محکمہ سیکورٹی نے پولیس کو زمین واہ گزار کرانے کے لئے درخواست دی۔کارروائی میں پاکستان اسٹیل کی سیکورٹی اور اسٹیل ٹاؤن پولیس نے حصہ لیا اوربھاری مشنری کی مدد سے سو ایکڑ زمین پر غیر قانونی طور پر تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔قبضہ مافیا نے غیر قانونی طریقہ سے پاکستان اسٹیل کی سو ایکٹر زمین پر قبضہ کرلیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن