بین الاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے سستاہوگیا

ہفتہ 17 فروری 2018 18:37

بین الاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے سستاہوگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء)بین الاقوامی گولڈمارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے سستاہوگیا۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینٖڈ جیولرزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1358ڈالرسے گھٹ کر1348ڈالرہوگئی۔

اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 171روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں باالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت 56800روپے سے گھٹ کر56600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت48685روپے گھٹ کر48514روپے ہوگئی۔ہفتہ کوفی تولہ چاندی کی قیمت میں10روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں فی تولہ چاندی کی قیمت820روپے سے گھٹ کر810روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی