اوپن کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال اور یواے ای درہم میں اضافہ،یورواوربرطانوی پائونڈمیں کمی جبکہ چینی یوآن کی قدرمیں استحکام رہا

ہفتہ 17 فروری 2018 18:37

اوپن کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال اور یواے ای درہم میں اضافہ،یورواوربرطانوی پائونڈمیں کمی جبکہ چینی یوآن کی قدرمیں استحکام رہا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ،یورواوربرطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی جبکہ چینی یوآن کی قدرمیں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کی گیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید111-20روپے سے بڑھ کر111.30روپے اور قیمت فروخت111.50روپے سے بڑھ کر111.60روپے ہوگئی۔

اعدادوشمار کے مطابق یوروکی قدر میں70پیسے اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید138.00روپے سے گھٹ کر137.30روپے اور یوروکی قیمت فروخت 139.50روپے سے گھٹ کر138.80روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید155.40روپے سے گھٹ کر155.30روپے اورقیمت فروخت156.90روپے سے گھٹ کر156.80روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں 15پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خریدمیں10پیسے اور قیمت فروخت میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.45روپے سے بڑھ کر29.60روپے اور فروخت29.70روپے سے بڑھ کر29.90روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید30.20روپے سے بڑھ کر30.30روپے اور قیمت فروخت30.45روپے سے بڑھ کر30.60روپے ہوگئی۔

ہفتہ کو چینی یوآن کی قیمت خرید17.30روپی اور قیمت فروخت18.30روپے پر مستحکم رہی۔انٹربینک مارکیٹ ہفتہ کو تعطیل کے باعث بندرہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ