وزارت سیفران نے ایف آر کو ہا ٹ میں انڈ سٹر یل اسٹیٹ کیلئے 50ایکڑ زمین حاصل کر نے کیلئے پی سی 2کی منظو ری دیدی

صنعتی املاک قا ئم کر نے کیلئے بنو ں، میرا نشاہ، غلام خان بمقام نو رک نزد میر علی بھی 500ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ، مہمند ایجنسی کی ما ربل سٹی میں تر قیا تی سر گر میوں کی تکمیل جو ن 2018میں متوقع

ہفتہ 17 فروری 2018 19:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) وزارت سیفران نے ایف آر کو ہا ٹ میں انڈ سٹر یل اسٹیٹ قائم کر نے کی خا طر50ایکڑ زمین حاصل کر نے کیلئے پی سی 2کی منظو ری دے دی ،صنعتی املاک قا ئم کر نے کیلئے بنو ں، میرا نشاہ، غلام خان بمقام نو رک نزد میر علی بھی 500ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ، مہمند ایجنسی کی ما ربل سٹی میں تر قیا تی سر گر میوں کی تکمیل جو ن 2018میں متوقع ہے۔

وزارت سیفران کی جا نب سے حا صل کر دہ دستا ویزات کے مطا بق ایف آر کو ہا ٹ میں انڈ سٹر یل اسٹیٹ قائم کر نے کی خا طر50ایکڑ زمین حاصل کر نے کیلئے پی سی 2کی منظو ری دے دی گئی۔ز مین ما لکا ن کو رقم کی ادا ئیگی اور مز ید تر قی کے لیئے زمین کی حوا لگی کی خا طر مطلو بہ ر قم بھیڈ پٹی کمشنر پشا ور کو منتقل کر دی گئی جبکہ فا ٹا ڈی اے بھی زیر تکمیل ہے۔

(جاری ہے)

مز ید برآں صنعتی املاک قا ئم کر نے کیلئے بنو ں، میرا نشاہ، غلام خان بمقام نو رک نزد میر علی بھی 500ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ہے جس کا امکا نا تی مطا لعہ جلد ہی شروع کر دیا جا ئے گا۔د ستا ویزات میں بتا یا گیا ہے کہ مہمند ایجنسی میں ما ربل سٹی کے بنیا دی اجزا بشمو ل گر ڈ اسٹیشن، پا نی کی فرا ہمی، موا صلات، با ئونڈری وال اور حفا ظتی پو سٹیں مکمل ہو چکی ہیں۔علا وہ ازیں فیز 1میں اندرو نی سر کیں ، نکا سی کا نظام ، تیلی فون کی لا ئنیں اور بجلی کی فرا ہمی کی لا ئنیں مکمل کر لی گئی ہیں، سر ما یہ کا ری کیلئے 49پلا ٹ فرا ہم کر دیئے گئے ہیں جنہو ں نے اپنے پلا ٹو ں پر تر قیا تی سر گر میا ں شروع کر دی ہیں، ما ربل سٹی میں بقا یا تر قیا تی سر گر میوں کی تکمیل جو ن 2018میں متوقع ہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی