یکم اپریل سے قبل کپاس کی کاشت کرنے والے کاشتکاروں کے خلاف کارروائی ہو گی، محکمہ زراعت

ہفتہ 17 فروری 2018 20:09

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) محکمہ زراعت پنجاب نے صوبہ بھر میں یکم اپریل سے قبل کپاس کی کاشت پر پابندی عائد کر دی ہے اور خبردار کیا ہے اس عرصہ میں کپا س کی بیجائی کرنے پر کارروائی کی جائے گی۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) پنجاب میڈم بینش فاطمہ ساہی نے بتایا کہ صوبہ بھر میں یکم اپریل سے قبل کپاس کی کاشت پر مکمل پابندی عائدکردی گئی ہے، آئندہ سیزن میںکپاس کی بھر پورپیداوار اور اعلیٰ کوالٹی کی روئی کے حصول کیلئے کاٹن کیلنڈر پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،تمام سٹیک ہولڈرز گزشتہ برس کی طرح محکمہ زراعت کا بھر پور ساتھ دیں تاکہ آف سیزن مینجمنٹ مہم کے دوران گلابی سنڈی کے لاروے کا تدارک یقینی بنایا جائے۔

ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگیتی کاشتہ کپاس پر گلابی سنڈی کے حملہ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ زرعی سائنسدانوں اور ماہرین کی مشاورت سے حکومت پنجاب محکمہ زراعت نے کپاس کی اگیتی کاشت پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جنرز اور پیسٹی سائیڈز انڈسٹری سے وابسطہ تمام لوگ کپاس کی آف سیزن مینجمنٹ کے سلسلہ میں محکمہ زراعت کے ساتھ ملکر کام کریں تاکہ اس مہم کی کامیابی سے مثبت نتائج برآمد ہوسکیں۔شعبہ (پیسٹ وارننگ اور توسیع )کا عملہ انڈسٹری کے ساتھ مل کر کپاس کی آفسیزن مہم بھر پور انداز میں چلائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ