اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں8 روزکے لیے 325ارب55کروڑ روپے شامل کر دیئے

ہفتہ 17 فروری 2018 20:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں8 روزکے لیے 325ارب55کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں8 روز کے لئے 6.02فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سی325ارب 55کروڑروپے شامل کر دیئے ہیں۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 6.00فیصد تا 6.06فیصد سالانہ کے حساب سی360ارب55کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے۔ نیلامی میں24بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سی21بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..