شوگر ملز مالکان کاشت کاروں کو گنے کے سرکاری نرخ ایک سو اسی روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کی رسیدیں جاری کریں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منگل 20 فروری 2018 22:42

رحیم یار خان۔20 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) رحیم یار خان مہر خالد احمد نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان کاشت کاروں کو گنے کے سرکاری نرخ ایک سو اسی روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کی رسیدیں جاری کریں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں ٹیمیں متحرک ہیں ، کسانوں کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، مڈل مین کے خلاف کریک ڈائون جاری جبکہ گنے کے وزن میں کٹوتی بارے موصول ہونے والی شکایات پر بھی فوری عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور پرمٹ کے اجراء کے حوالہ سے بھی شوگر ملز انتظامیہ کو سختی سے ہدایات جاری کی گئی ہیںکہ وہ چھوٹے کاشتکاروں کو ترجیح دیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی مشاورتی و ٹاسک فورس کمیٹی برائے زراعت کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ خالد احمد نے کہا کہ حکومت کاشتکاروں کی فلاح وبہبود اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کے لئے سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ چھوٹے کاشتکاروں کی سہولت کے لئے بلا سود قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور کھادوں سمیت زرعی ادویات کے نرخوں میں بھی خاطر خواں کمی لائی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد