- Home
- Business
- Business News
- صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ہر شخص کے میڈیکل ٹیسٹ باقاعدگی سے ہونے چاہیں‘صدر فیصل آباد چیمبر
صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ہر شخص کے میڈیکل ٹیسٹ باقاعدگی سے ہونے چاہیں‘صدر فیصل آباد چیمبر
جمعرات 22 فروری 2018 23:11
(جاری ہے)
شبیر حسین چاولہ نے کہا کہ میاں محمد ادریس کی وجہ سے فیصل آباد میں لائنز کلب انتہائی متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے فیصل آباد الٹی میٹ لائنز کلب کی سرگرمیوں کو بھی سراہا اور کہا کہ عوام کی اجتماعی بھلائی کیلئے کئے جانیوالے کاموں سے روح کو سکون ملتا ہے۔
اس لئے ہر صاحب حیثیت شخص کو اپنی استعداد کے مطابق نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ غریبوں کی مدد پر خرچ کی جانے والی رقم کبھی کم نہیں ہوتی اور اللہ تعالیٰ اس میں اضافہ کے ساتھ ثواب بھی عطا فرماتے ہیں۔ انہوں نے الٹی میٹ لائنز کلب کے عہدیداروں کی کوششوں کو سراہا اور انہیں یقین دلایا کہ عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں وہ ان سے ہر ممکن تعاون کرتے رہیں گے ۔ اس موقع پر کیمپ کے انچارج طاہر سعید نے بتایا کہ اس کیمپ کے دوران باڈی ماس انڈکس ۔بلڈ گلو کوز مانیٹرنگ اورمسل سٹرینتھ ٹیسٹ کرنے کے بعد ماہر غذائیت نے ہر شخص کو انکی روزانہ کی ضروریات کے مطابق ڈائٹ پلان بھی تیار کر کے دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کیمپ کے دوران سوا سو افرادکے ٹیسٹ کئے گئے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ کیمپ معروف دو ا ساز ادارے ایبٹ کے تعاون سے لگایا گیا اور اس دوران فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سٹاف کے علاوہ اس کے ممبروں کے ٹیسٹ بھی کئے گئے۔Browse Latest Business News in Urdu
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
PSX Live Index
Updated: 02:30:01am | 26-04-2024
Status: Closed | Volume: 798,527,177 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary