پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے نے کینیا میں منعقد ہونے والی’’21ویں آٹو ایکسپو‘‘ میں شرکت کیلئی12 مارچ تک درخواستیں طلب کر لیں

ہفتہ 24 فروری 2018 09:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2018ء) پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی اداری(ٹی ڈی اے پی) نے کینیا میں منعقد ہونے والی’’21ویں آٹو ایکسپو‘‘ میں شرکت کیلئی12 مارچ تک درخواستیں طلب کی ہیں۔

(جاری ہے)

ادارے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تین روزہ عالمی تجارتی نمائش17 تا19مئی 2018ء کو نیروبی (کینیا) میں منعقد ہوگی جس میں پرزہ جات، الیکٹرانکس اینڈ سسٹمز، مرمت و دیکھ بھال کے آلات، سروس سٹیشنز اور آئی و منیجمنٹ کے آلات تیار و برآمد کرنے والے ادارے اپنی مصنوعات کی نمائش کرسکیں گے اور اس موقع پر وہ عالمی خریداروں سے کاروباری معاملاتبھی طے کرسکیں گے۔ عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے حوالہ سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..