معروف سیاسی و سماجی رہنما حاجی علی بخش خان مہر کے انتقال پر تاجر تنظیموں کے تعزیتی اجلاس کا انعقاد

پیر 26 فروری 2018 23:06

سکھر۔26فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کی جانب سے معروف سیاسی و سماجی رہنما حاجی علی بخش خان مہر کے انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت کیلئے تاجر تنظیموں کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، تعزیتی اجلاس میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی اور مرحوم حاجی علی بخش خان مہر کے صاحبزادے اور میونسپل کمیٹی روہڑی کے وائس چیئرمین آصف رضا خان مہر اورنگزیب مہر ، سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد خان مہر، ایم پی اے علی نواز عرف راجہ خان مہر اور دیگر ورثاء سے تعزیت کا اظہار اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے بانی حاجی محمد ہارون میمن نے کہا کہ حاجی علی بخش خان مہر کی وفات سے ہم ایک مخلص سماجی و سیاسی شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں، خصوصاً سکھر و گھوٹکی میں ان کی سیاسی و سماجی و فلاحی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ۔ انہوں نے مذید کہا کہ مرحوم حاجی علی بخش خان مہر نے کنٹونمنٹ بورڈ پنوعاقل کے نائب صدر کی حیثیت سے نمایاں خدمات انجام دیں اور اہم مواقع پر مذہبی ہم آہنگی انسانی ہمدردی اور رواداری سمیت یادگار سماجی خدمات انجام دیں جنہیں تادیر یاد رکھا جائیگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات