مغل آئرن اینڈ اسٹیل نے ری رولنگ کی پیداواری استعداد میں اضافہ کیلئے 2.27 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

منگل 27 فروری 2018 22:16

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2018ء) مغل آئرن اینڈ اسٹیل نے ری رولنگ کی پیداواری استعداد میں اضافہ کیلئے 2.27 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے جس سے کمپنی کی ری رولنگ پیداوار 3 لاکھ 96 ہزار ٹن تک بڑھنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

فرسٹ کیپیٹل ایکویٹیز لمیٹڈ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال 2017-18ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اکتوبر تا دسمبر 2017ء کے دوران کمپنی نے 315 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 217 ملین روپے کا خالص منافع حاصل کیا تھا۔ منافع میں 45 فیصد کے نمایاں اضافہ کے نتیجہ میں فی حصص آمدن 1.25 روپے تک بڑھ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع