ایس این جی پی ایل 3ارب85کروڑ روپے منافع حاصل کر لیا

منگل 27 فروری 2018 22:16

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2018ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل) نے 31دسمبر2017 کوختم ہونے والی ششماہی کے دوران3ارب85کروڑ روپے منافع حاصل کر لیا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی6.08روپے رہی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج(پی ایس ایکس) کوملنے والے کمپنی کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ایس این جی پی ایل نی3.06روپے فی حصص آمدنی کے ساتھ3ارب6کروڑ روپے منافع کمایاتھا۔

کمپنی نے اپنے حصے داروں کے لئے کسی عبوری نقد منافع کااعلان نہیں کیا ہے۔

(جاری ہے)

31دسمبر 2017 کوختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران ایس این جی پی ایل کامنافع‘ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 2ارب20کروڑ روپے (فی حصص آمدنی3.47روپے کے مقابلے میں11.8 فیصد کمی سے ایک ارب94کروڑ روپے منافع کمایاہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی3.06 روپے رہی ہے۔ مالیاتی تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ زیرتبصرہ سہ ماہی میں ایس این جی پی ایل کے منافع میں کمی کی وجوہ میں کمپنی کی دیگر آمدنی میں کمی اور قرضوں کی لاگت میں اضافہ شامل ہیں۔ کمپنی کی دیگرآمدنی پچھلے سال کے اسی عرصے کی 4ارب67کروڑ روپے کے مقابلے میں50 فیصد کمی سے 2ارب33کروڑ روپے ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ قرضوں کی لاگت38.2فیصد اضافے سے 2ارب 24کروڑ روپے رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..