صرافہ ایسوسی ایشن سکھرممبر حاجی فاروق میمن مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے

منگل 27 فروری 2018 23:01

سکھر۔27فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2018ء) صرافہ ایسوسی ایشن سکھرممبر حاجی فاروق میمن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان کی وفات کے سوگ میں صرافہ بازار مکمل طور پر بند رہا، مرحوم کی نماز جنازہ مکرانی مسجد بندر روڈ پر ادا کی گئی جس میں صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے صدر حاجی محمد جاوید میمن، حاجی غلام شبیر بھٹو، بابو عبدالکریم،محمد ذاکر بندھانی، استاد محمد حنیف، ذاکر خان، سعید احمد، عمران اللہ، اسلم شیخ، محمد رفیق، راشد صدیقی ، فیاض خان،خادم انڑ، عتیق اللہ سومرو، سمیت تاجروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعدازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

حاجی فاروق میمن کے انتقال پر صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد جاوید میمن ،حاجی غلام شبیر بھٹو، بابو عبدالکریم،محمد ذاکر بندھانی، استاد محمد حنیف، ذاکر خان، سعید احمد، عمران اللہ، اسلم شیخ، محمد رفیق، خادم انڑ،راشد صدیقی و دیگر نے مرحوم کے گھر جاکر ورثاء سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..