ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے زیر اہتمام پانچ بین الاقوامی میگا ایونٹس مارچ میں منعقد ہوں گے

بدھ 28 فروری 2018 21:02

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2018ء) تجارتی نمائشوں کے انعقاد کیلئے پاکستان کا ممتاز ادارہ پاکستان ای کامرس گیٹ وے پانچ بین الاقوامی میگا ایونٹس کا انعقاد کرے گا جو کراچی میں 13 سے 15 مارچ 2018ء تک منعقد ہوں گے۔ ان تین روزہ ایونٹس کے دوران آٹو اینڈ ٹرانسپورٹ ایشیا، انجینئرنگ ایشیاء، آئل اینڈ گیس ایشیاء اور پاور و متبادل توانائی ایشیاء شامل ہیں۔

اس ایونٹ سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں، مینوفیکچررز، تاجروں اور غیر ملکی کاروباری شخصیات کو پاکستانی صارفین کے مختلف طبقوں سے بات چیت کیلئے ایک پلیٹ فارم مہیاء ہوگا۔

(جاری ہے)

ان ایونٹس میں آٹو موبائل صنعت، تجارتی گاڑیوں کی صنعت، ریلوے انڈسٹری، Next-Gen بیٹری انڈسٹری اور ایئر لائن انڈسٹری کی جانب سے مصنوعات کی نمائش کیلئے ایک بڑا پلیٹ فارم 17 ویں انٹرنیشنل آٹو، ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس ایشیا، انجینئرنگ کے شعبہ میں انقلابی پیشرفت اور ٹیکنالوجی میں بہتری پر مشتمل ایک معروف ایونٹ 17 واں انٹرنیشنل انجینئرنگ شو، آئل اینڈ گیس کے شعبہ میں خدمات اور جدید ترین مصنوعات کی نمائش کیلئے 17 ویں بین الاقوامی آئل اینڈ گیس مشینری اینڈ ٹیکنالوجی ایشیاء، مائنز اینڈ منرل کے شعبہ میں ملکی و غیر ملکی شراکت کاروں کو ان کی جدید ترین مصنوعات کی نمائش کے لئے مائنز، منرل اینڈ میٹل ایکسپو فیئر شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا