مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جمعرات 1 مارچ 2018 21:24

مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںڈالر سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں استحکام اور چینی یو آن میں ملا جلا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میںجمعرات کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں2پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید110.58روپے سے بڑھ کر110.60روپے اور قیمت فروخت110.68روپے سے بڑھ کر110.70روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید111.70روپے سے بڑھ کر111.90روپے اور قیمت فروخت112.00روپے سے بڑھ کر112.20روپے تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں یورو کی قدر میں استحکام رہا اوریوروکی قیمت خرید136.00روپے اورقیمت فروخت137.50روپے برقرار رہی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید154.25روپے اورقیمت فروخت155.75روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

سعودی ریال کی قیمت خرید29.70روپے سے بڑھ کر29.75روپے اور قیمت فروخت29.95روپے سے بڑھ کر30روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید30.35روپے سے بڑھ کر30.45روپے اور قیمت فروخت30.60روپے سے بڑھ کر30.70روپے ہوگئی، چینی یوآن کی قیمت خرید17.30روپے سے بڑھ کر17.50روپے اور قیمت فروخت18.30روپے پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..