جننگ فیکٹریوں میں7.63فیصداضافی کپاس کی آمد

ہفتہ 3 مارچ 2018 20:53

ملتان۔3 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2018ء)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکم مارچ2018تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں1کروڑ15لاکھ 24ہزار581گانٹھ کپاس آئی جوگذشتہ سال 2017ء کی اسی مدت کے مقابلے میں8لاکھ 17ہزار400گانٹھ کپاس اضافے کی یہ شرح 7.63فیصد رہی ہے۔صوبہ پنجاب کی فیکٹریوں میں 72لاکھ 71ہزار323گانٹھ کپاس آئی ہے جو گذشتہ سال کی اسی مدت میںفیکٹریوں میں آنے والی فصل سے 3لاکھ50ہزار953گانٹھ کپاس ز ائدہے اوراضافے کی شرح 5.07فیصد رہی ۔

صوبہ سندھ کی فیکٹریوں میں 42لاکھ 53ہزار 258گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے جو گذشتہ سال کی اسی مدت میںفیکٹریوں میں آنے والی فصل سے 4 لاکھ 66ہزار447گانٹھ کپاس زائدہے جبکہ صوبہ سندھ میں اضافے کی شرح 12.32فیصد رہی ۔

(جاری ہے)

یکم مارچ 2018 تک فیکٹریوں میں آنے والی کپاس سے 1کروڑ15لاکھ5 ہزار057گانٹھ روئی تیار کی گئی ۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے کاٹن سیزن 2017-18میں خریداری نہیں کی ہے ۔

ضلع ملتان میںیکم مارچ2018تک2لاکھ83 ہزار518گانٹھ کپاس،ضلع لودھراں میں1لاکھ71ہزار986گانٹھ کپاس،ضلع خانیوال میں 7لاکھ 8ہزار 554گانٹھ کپاس ، ضلع مظفر گڑھ میں3 لاکھ69 ہزار 909گانٹھ کپاس، ضلع ڈیرہ غازی خان میں4لاکھ 37ہزار900گانٹھ کپاس،ضلع راجن پور میں 4لاکھ 47ہزار955گانٹھ کپاس، ضلع لیہ میں 2لاکھ94 ہزار142گانٹھ کپاس، ضلع وہاڑی میں5لاکھ 89ہزار291گانٹھ کپاس، ضلع ساہیوال میں 2 لاکھ75ہزار119گانٹھ کپاس، ضلع میانوالی میں 2لاکھ6ہزار 265گانٹھ کپاس، ضلع رحیم یار خان10لاکھ72ہز ار319گانٹھ کپاس، ضلع بہاولپور میں 10لاکھ14ہزار019گانٹھ کپاس، ضلع بہاولنگرمیں 10لاکھ13ہزار839گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے ۔

ضلع سانگھڑمیں 13لاکھ 83ہزار 017 گانٹھ کپاس، ضلع میر پور خاص میں2لاکھ21ہزار367 گانٹھ کپاس، ضلع نواب شاہ میں 3لاکھ48 ہزار299گانٹھ کپاس ،ضلع نو شہرو فیروز میں 3لاکھ75ہزار311گانٹھ کپاس،ضلع خیر پور میں 3لاکھ37 ہزار518 گانٹھ کپاس ، ضلع سکھر میں 6لاکھ16ہزار765گانٹھ کپاس،ضلع جام شورومیں 1لاکھ30ہزار110گانٹھ کپاس اور ضلع حیدرآبادمیں 2 لاکھ 52ہزار 389گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔ پی سی جی اے کے مطابق ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں غیر فروخت شدہ سٹاک 7لاکھ28ہزار632گانٹھ کپاس اور روئی موجود ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..