چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش کل شروع ہوگی

اتوار 4 مارچ 2018 14:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2018ء) چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش کل(منگل سی) شروع ہوگی۔نمائش میں متعددپاکستانی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت متوقع ہے۔ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق یہ نمائش چھ مارچ سے 9مارچ تک جاری رہے گی جس میں ماربل، گرینائیٹ ، ٹائلز، اوردیگر آرائشی پھتروں کی نمائش ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بین الاقوامی سودوں کا بھی امکان ہے۔18ویں ژیامن انٹرنیشنل سٹون فئیرکے نام سے یہ نمائش 4روز تک جاری رہے گی۔ پاکستان ماربل کے ذخائر کے اعتبار سے دنیا کے 10بڑے ممالک میں شامل ہے ۔ملک میں ماربل کی 64سے زائد اقسام ہیں ۔ایک اندازے کے مطابق عالمی منڈی میں ماربل کی کل تجارت کا حجم 62 بلین ڈالر ہے جس میں پاکستان کا حصہ 1 فیصد سے بھی کم ہے۔ماربل کی صنعت 30 ہزار سے زائد افراد کو روزگار بھی فراہم کر رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی