ڈیٹا کے موثر استعمال اور کاروباری اداروں کی ترقی کے لیے جدید اوریکل انٹرپرائز ڈیٹا مینجمنٹ کلائوڈ متعارف کرادی گئی

منگل 6 مارچ 2018 16:42

ڈیٹا کے موثر استعمال اور کاروباری اداروں کی ترقی کے لیے جدید اوریکل انٹرپرائز ڈیٹا مینجمنٹ کلائوڈ متعارف کرادی گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2018ء) کاروباری اداروں میں ڈیٹا مینجمنٹ اور تیزی سے کاروباری ترقی کے لیے اوریکل نے جدید اوریکل انٹرپرائز ڈیٹا مینجمنٹ کلائوڈ متعارف کرادی ہے۔ ادارے اپنے امور کی بہتری ،درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور ڈیٹا کے بہتر استعمال کے لیے اس جدید سلوشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کلائوڈ انوائرمنٹ، مختلف تبدیلیوں، ری اسٹرکچرنگ اور انتظامی امور کی وجہ سے فنانس ٹیم کے لیے ڈیٹا کو منظم کرنے میں مشکلات ہوتی ہیں اس لیے ڈیٹا کو یک جا کرنے اور ڈیٹا میں تبدیلی مختلف ڈیٹا شیٹس سے کی جاتی ہے۔

ان تمام امور کو انجام دینے کے لیے روایتی انداز سے کام کرنا پڑتا ہے جس میں مختلف اسپریڈ شیٹس ، ای میل اور افراد سے ملاقات بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ان مالیاتی امور میں آسانی فراہم کرنے اور خرابیوں کو دور کرنے کے لیے مالیاتی قائدین کو تمام کاروباری ڈیٹا کو یک جا کرنے میں اوریکل انٹرپرائز ڈیٹا مینجمنٹ کلائوڈ(Oracle Enterprise Data Management Cloud)مدد دیتا ہے۔

یہ اوریکل انٹرپرائز پرفارمنس مینجمنٹ((EPM)) کلائوڈ کا حصہ ہے جو ڈیٹا کو موثر بنانے اور ڈیٹا کے انتظام اور اس کی شیئرنگ میں مدد فراہم کرتا ہے۔ گروپ نائب صدر ای پی ایم ، پراڈکٹ مینجمنٹ، اوریکل، ہری شنکر نے کہا کہ کاروباری اداروں کی ترقی کے ساتھ مختلف نوعیت کے چیلنجز بشمول ڈیٹا کا انتظام اور ان کا استعمال اب روایتی طریقہ کار کے مطابق انجام نہیں دیا جاسکتا۔

اوریکل انٹرپرائز ڈیٹا مینجمنٹ کے ذریعے ہم جدید پلیٹ فارم مہیا کررہے ہیں جو کاروباری ترقی اور ان چیلنجز کا آسان حل فراہم کرتی ہے، یہ کاروباری اداروں کی کامیابی کے ساتھ اپنے ڈیٹا کی جامعیت، انٹیگریٹی، خرابی سے حفاظت اور دیگر ایپلی کیشنز کو مربوط بنانے میں معاون ہے، اور وہ امور کلائوڈ اور دفاتر سے انجام دے سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد