ایشیائی ترقیاتی بینک جنوبی ایشیاء میں علاقائی تعاون کیلئے 5 ارب ڈالر فراہم کرے گا،جنوبی ایشیاء ڈائریکٹر ہن کم

منگل 6 مارچ 2018 16:55

ایشیائی ترقیاتی بینک جنوبی ایشیاء میں علاقائی تعاون کیلئے 5 ارب ڈالر فراہم کرے گا،جنوبی ایشیاء ڈائریکٹر ہن کم
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2018ء) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) جنوبی ایشیاء میں علاقائی تعاون کیلئے 5 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ اے ڈی بی جنوبی ایشیاء میں علاقائی اقتصادی تعاون کیلئے پر عزم ہے اور سیکرٹریٹ کی حیثیت سے مالی اور تکنیکی امداد کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا۔ یہ بات جنوبی ایشیاء محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل ہن کم نے منگل کو سنگاپور میں سائوتھ ایشیاء سب ریجنل اکنامک کوآپریشن (ساسیک) پروگرام کے رکن ملکوں کے سینئر افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران ٹرانسپورٹ، تجارتی سہولتوں اور توانائی میں علاقائی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے ساسیک آپریشنل پلان کو بھی اپ ڈیٹ کیا جس نے ٹرانسپورٹ، توانائی اور تجارت میں 300 منصوبوں کی نشاندہی کی۔ ہن کم نے مزید کہا کہ اے ڈی بی نی2001 ء اب تک قرضوں اور گرانٹ کی مد میں ساسیک پروگرام کو 6.2 ارب ڈالر فرہم کر چکا ہے جبکہ 2018-20 ء کے دوران 26 منصوبوں کیلئے مزید 5 ارب ڈالر فراہم کر نے کا منصوبہ ہے۔ ساسیک منصوبوں کی بنیاد پر پارٹنرشپ ہے جس کا مقصد کراس بارڈر ٹرانسپورٹ رابطوں کی بہتری، توانائی اور تجارت کو فروغ دینا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند