معیشت کی ترقی کے لئے اصلاحات ، کھلے پن اور تخلیق پر زور دیا جائے گا ،چینی وزیر اعظم

بدھ 7 مارچ 2018 16:51

معیشت کی ترقی کے لئے اصلاحات ، کھلے پن اور تخلیق پر زور دیا جائے گا ،چینی وزیر اعظم
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مارچ2018ء)چین کے و زیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں صوبہ گوانگ شی کے مندوبین کے ساتھ حکومتی ورکنگ رپورٹ پر نظر ثانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں چین نے مختلف شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے اور صوبہ گوانگ شی میں بھی اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل انہوں نے کہا کہ رواں سال اصلاحات اور ترقی کے ہدف کو بدستور ترجیح حاصل رہی اور ترقی کا رجحان برقرار رکھنے کا انحصار اصلاحات ، کھلے پن اور تخلیق پر ہے۔ لی نے کہا کہ اصلاحات اور اوپن پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ سے مستفید ہوتے ہوئے اور مقامی خصوصیات سے وابستہ رہتے ہوئے ترقی کے لیے حقیقی اقدامات کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت دوسرے علاقوں کے ساتھ باہمی رابطے کو مضبوط بنانے اور کھلے پن کے معیار کو بلند کرنے کی کوششش کی جائًے گی۔ لی کھہ چھیانگ نے مزید کہا کہ اصلاحات اور ترقی کا مقصد عوام کی بہتر زندگی ہے۔ مختلف سطح کی حکومتوں کو عوامی معیار زندگی کی بہتری اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے زیادہ رقوم مختص کرنی چاہئے۔ علاوہ ازیں پسماندہ علاقوں کی امداد اور کم ترقی یافتہ علاقوں میں بنیادی تنصیبات کی تعمیر پر زور دیا جانا چاہئے تاکہ ان علاقوں کے لوگوں کے لیے بھی ایک روشن مستقبل تشکیل دیا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ