ملک کی پہلی مفت تعلیم اور رہائش فراہم کرنے والی یونیورسٹی کا آغاز اگست 2018ء میں ہو گا

اتوار 11 مارچ 2018 15:00

اسلام اباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2018ء) ملک کی پہلی مفت تعلیم اور رہائش فراہم کرنے والی یونیورسٹی کا آغاز اگست 2018ء میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اخوت کے بانی اور سی ای او ڈاکٹر امجد ثاقب کے مطابق یہ ملک کی پہلی یونیورسٹی ہو گی جہاں پر ملک بھر سے آنے والے طلباء و طالبات کو مفت معیاری تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دو دراز کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو رہائشی اور کھانے پینے کی سہولیات بھی مفت فراہم کی جائینگی۔

انہوں نے کہا کہ منصوبہ کیلئے زمین خریداری جا چکی ہے اور منصوبہ کے پہلے مرحلے پر اخراجات کا 500 ملین روپے ہے۔ انہوں نے مخیر خضرات سے اپیل کی ہے کہ معیاری تعلیم کی مفت فراہمی کے حوالے سے منصوبہ میں ایک اینٹ کا عطیہ دیں اور صرف 5 لاکھ اینٹوں کے عطیہ سے پہلا مرحلہ مکمل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک اینٹ کے عطیہ کے لئے صرف ایک ہزار روپے کی ضرورت ہو گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا