گزشتہ چھ سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت میں 98 فیصد اضافہ ریکارڈ

پیر 12 مارچ 2018 22:58

گزشتہ چھ سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت میں 98 فیصد اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2018ء) گزشتہ چھ سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت میں 98 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق مالی سال 2011-12ئ کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین دوطرفہ تجارت کا حجم 1.23 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ مالی سال(2016-17ئ) کے اختتام تک دونوں ممالک کی تجارت کا حجم 2.44 ارب ڈالر تک بڑھ گیا، اس طرح چھ سال کے دونوں پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت میں 1.21 ارب ڈالر (98.37 فیصد) کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu