قرضوں کا مجموعی حجم 26ہزار 814ارب روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک

ملکی قرضے 15ہزار 437ارب روپے ، غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 9ہزار816ارب روپے ہوگیا،سرکاری ادارے 888ارب روپے کے مقروض ہیں، مرکزی بینک

پیر 12 مارچ 2018 22:58

قرضوں کا مجموعی حجم 26ہزار 814ارب روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2018ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے قرضوں کا مجموعی حجم 26ہزار 814ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔مرکزی بینک کے ملکی قرضے 15ہزار 437ارب روپے جبکہ غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 9ہزار816ارب روپے ہوگیا،سرکاری ادارے کل 888ارب روپے کے مقروض ہیں۔

(جاری ہے)

کل ملکی قرضے جی ڈی پی کے 75فیصد تک پہنچ چکے ہیں ، قانون کے مطابق قرضے جی ڈی پی کے 60فیصد سے زیادہ نہیں ہونے چائیں موجودہ دور میں ملکی قرضوں میں 6ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا،اسی عرصے میں غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 5ہزار ارب روپے بڑھ گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت اقتدار میں آئی توقرضوں کا مجموعی بوجھ 14ہزار 318ارب روپے تھا،پاکستان پر 66سال میں قرضوں کا مجموعی بوجھ 14ہزار 318ارب روپے تھا۔دستاویزات کے مطابق مشرف کے 9سالہ دور میں قرضوں میں 3ہزار 200ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے 5سالہ دور میں قرضوں کابوجھ 8ہزار 200ارب روپے بڑھا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر