وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام تقریب

بدھ 14 مارچ 2018 21:58

وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام تقریب
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء)وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے یوتھ افیئر انٹرپینیور اور یوتھ افیئر آرگنائزیشن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی مہمان خصوصی وویمن چیمبر کی لیڈر مسز فطرت الیاس بلور تقریب کے اعزاز و مقاصد پر تفصیلی بات کی اور کہا کہ ایک پلیٹ فارم بنایا جائے جس میں نوجوان طبقہ اپنے کاروبار کے سلسلے میں کاروباری شخصیات سے بھرپور فائدہ اٹھاسکیں۔

ایف پی سی سی آئی یوتھ انٹرپینیور کی سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن مسز روحی ظاہر شاہ نے کہا کہ مختلف تعلیمی اداروں میں نوجوان طلبہ و طالبات کو ٹریننگ دینے کے لئے پشاو ر کی ممتاز صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کو مختلف پروگرام میں مدعو کیا جائے گا جن سے نوجوان طبقہ بے روزگاری جیسی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرسکے ۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں پشاور کی ممتاز شخصیات کو مدعو کیا گیا جن میں وویمن چیمبر کی لیڈر مسز فطرت الیاس بلور ‘ راشدہ انور ‘ فرخندہ اندرابی ‘ فاطمہ شاہین ‘سوشل ویلفیئر کی آفیسر روبینہ ‘ بیرسٹر بلال،بلال سھٹہی اور مختلف یونیورسٹیوں جن میں سٹی یونیورسٹی ‘ اباسین یونیورسٹی ‘ آئی ایم سائنسز کی طلباء ‘ طالبات اور 1122کے آفیسرز نے شرکت کی ۔

تقریب میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی آفیسر نے بھی شرکت کی اورتعاون کا یقین دلایا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب