حکومت کی جانب سے گڈز کمپنی کور جسٹرڈ کرانے کا اشتہار جاری کر نے پر گڈز ٹرانسپورٹروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

محکمہ کی جانب سے اشتہار جاری کرانا بھی ایسوسی ایشن کی کوششوں کا نتیجہ ومرہون منت ہے ،حاجی نور محمد شا ہوانی

بدھ 14 مارچ 2018 22:23

حکومت کی جانب سے گڈز کمپنی کور جسٹرڈ کرانے کا اشتہار جاری کر نے پر گڈز ٹرانسپورٹروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن (ر) کے قائد حاجی نور محمد شا ہوانی، جعفر خان کاکڑ، حاجی روزی خان مندوخیل ودیگر کا بینہ اراکین نے انڈسٹریز اینڈ کامرس حکومت بلوچستان کی جانب سے گزشتہ روز اخبارات میں گڈز کمپنی کور جسٹرڈ کرانے کی اشتہار جاری کر نے پر پاکستانی گڈز ٹرانسپورٹروں اور قانونی کا روبار کرنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور محکمہ کی جانب سے اشتہار جاری کرنا بھی بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے کوششوں کا نتیجہ ومرہون منت ہے انہوں نے ڈائریکٹر جنرل سائرہ عطاء اور ڈپٹی ڈائریکٹر رجسٹریشن عبدالوحید کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے کہا کہ رجسٹریشن کیلئے پاکستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن ہر قسم کی تعاون کرے گی اور بہت جلد پاکستانی وقانونی کاروبار کر نے والوں کا لسٹ محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس کے حوالے کر دینگے انہوں نے تمام گڈز کمپنی مالکان کو ہدایت جاری کر تے ہوئے کہا کہ گڈز کمپنی کو فوری طور پر رجسٹرد کروائیں اور اس کیلئے محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس سے رابطہ کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر