ایف پی سی سی آئی کا50رکنی وفد چھٹی سارک بز نس لیڈرز کنکلیو (SBLA) میں شرکت کیلئے نیپال روانہ

جمعرات 15 مارچ 2018 22:41

ایف پی سی سی آئی کا50رکنی وفد چھٹی سارک بز نس لیڈرز کنکلیو (SBLA) میں شرکت کیلئے نیپال روانہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2018ء)فیڈریشن چیمبرز آف کامرس کا50رکنی وفد چھٹی سارک بز نس لیڈرز کنکلیو (SBLA) میں شرکت کے لئے نیپال روانہ ہوگیا۔ کانفرنس 16سی18مارچ2018میں نیپا ل کے درالحکومت کھٹمنڈو میں منعقد ہو رہی ہے جس میں شر کت کیلئے ایف پی سی سی آئی کا اعلیٰ سطح کا وفد کراچی سے روانہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

چھٹی بز نس کنکلیوکا انعقاد سارک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی نے دیگر تمام سارک ممبر ممالک کے ممبر نیشنل چیمبرز اور فیڈریشن چیمبرز آف کامرس کے تعاون سے کر رہی ہے جس کا افتتا ح وزیر اعظم نیپال کے پی شرما اولی کریں گے ۔

اس کا نفر نس کے مختلف سیشن کے دوران سیاسی معاشی تبدیلی برا ئے گروتھ ، گلو بل اکنا می میں مضبو ط پا ٹنر شپ کا قیا م ، علاقا ئی سا لمیت، انر جی کوآپریشن، علاقا ئی سیا حت کا فروغ اور ایک مشر کہ کلچر کا تحفظ اور زرعی کا روبار کو بڑھانا اور اس سب کوجنو بی ایشیاء میں تجارت اور سر مایہ کار ی کو مضبو ط کر نا اور خواتین کاروبار کو مضبو ط بنا نا شا مل ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی