آسٹریلیا میں 12ہزار پاکستانی زیر تعلیم ، آسٹریلیا پاکستان میں 1950 سے تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کررہا ہے، آسٹریلوی ہا ئی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا

دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 1.9ارب آسٹریلین ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے پاکستانی تاجروں کو آسٹریلیان میں سرمایہ کاری کیلئے جلد ویز ا کی سہولت کیلئے جلد پالیسی مرتب کی جائے گی، میڈیا سے گفتگو

جمعہ 16 مارچ 2018 20:28

آسٹریلیا میں 12ہزار پاکستانی زیر تعلیم ، آسٹریلیا پاکستان میں 1950 سے تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کررہا ہے، آسٹریلوی ہا ئی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2018ء) پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہا ئی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں 12ہزار پاکستانی زیر تعلیم ہیں آسٹریلیا پاکستان میں 1950 سے تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کررہا ہے۔دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 1.9ارب آسٹریلین ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے۔پاکستانی تاجروں کو آسٹریلیان میں سرمایہ کاری کیلئے جلد ویز ا کی سہولت کیلئے جلد پالیسی مرتب کی جائے گی۔

گزشتہ روز اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا کہ رواں سال پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگر ہ منائی جارہی ہے۔ آسٹریلیادنیا کے ان ممالک میں ہے جنہوںنے آزادی کے بعد پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیانے 1948میںکراچی میں اپنا سفارت خانہ کھولا۔ رواں سال دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے سلسلے میں تقریبات بھی کی جارہی ہیں۔

دونوںممالک کے ما بین باہمی تعلقات ہمیشہ سے خوشگوار رہی ہیں،آسٹریلیا پاکستانی لوگوںکی بہتری کیلئے کام کررہا ہے، پا کستان میں معاشی ترقی ، تعلیم ، صحت، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جا مع تعاون کر رہی ہیں، پا کستان کی ویژن 2025کی بھر پو ر حما یت کر تی ہیں جس سی معا شری میں تر قیا تی عمل جا ری ہے،انہو ںنے کہاکہ آسٹریلیا نی پاکستانی طالب علموں کیلئی کئی سکالر شپ پروگرام شروع کیی ہوئی ہیں،12 ہزار سی زائد پاکستانی طالبعلم آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں، آ سٹر یلیا میں تعلیم حا صل کر نی والی پا کستا نی طلبا پا کستان کی مختلف شعبہ ہا ئی ز ندگی میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں،آسٹریلیا میں تعلیم سی دنیا بھر کی مختلف ثقا فتو ں کو جا ننی کا مو قع ملتا ہے،آسٹریلیاکا نظام تعلیم دنیا کی پہلی تین نظا مو ں میں شا مل ہے، اپر یل کی اختتام پرآسٹریلوی جامعات ماسٹرز پروگرام میں داخلے کھو ل دیں گی، پاکستا نی طلبائ اورصحا فیوںکی ما سٹرز پرو گرا م میں در خوا ستیں بھیجنی کیلئی خوش آ مد ید کہیں گے،انہو ں نی مز ید کہا کہ اسلام آباد کی صحافیوں سی مل کر خوشی ہو رہی ہے، اس سی قبل بھی پا کستان کی مختلف پر یس کلبز کا دورہ کیا اور مقا می صحا فت کی با ری میں جا ننی کی کو شش کی ہے،صحافت ایک مشکل شعبہ ہی اور پا کستا نی صحا فی بہتر ین طر یقی سی فرا ئض سر انجام دی رہی ہیں،نیشنل پریس کلب کے خواتین کیلئی اقدامات حو صلہ افزا ئ اور قابل تعر یف ہیں، پاکستانی معاشری میں خواتین کی برابری کیلئی قانون سازی ہوئی ہے، آ سٹر یلیا بھی معاشری میں خواتین کی برابری چاہتی ہیں،ایک سوال کی جواب میں انہو ں نی کہا کہ ہماری پاس ہا ئی کمیشن میں سٹاف کم ہی اس وجہ سی کم ویزی دیتی ہیں تا ہم ویزہ حا صل کر نی کی خوا ہشمند افراد در خواست میں تمام معلو ما ت فرا ہم کر یں تا کہ اس عمل کو مئو ثر بنا یا جا سکے،آ سٹریلیا میں پاکستا نی ہا ئی کمشنر نائلہ چوہان کی با ری میں پو چھی گئی سوال کا جواب دیتی ہوئی انہو ںنے کہا کہ پاکستانی دفتر خا رجہ معا ملے کی تفتیش کر رہا ہی اور اسکی نتا ئج کا انتظار ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمیم محمود، نامہ نگار

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ