ان لینڈ ریونیوکے متواتر آڈٹ کے صوابدیدی اختیاات واپس لیے جا ئیں،ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ

محکمہ ان لینڈ ریو نیو کے آفسران کی کا روباری اداروں میں تقر ری پر تشو یش کا اظہا ر کیا

جمعہ 16 مارچ 2018 22:06

ان لینڈ ریونیوکے متواتر آڈٹ کے صوابدیدی اختیاات واپس لیے جا ئیں،ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2018ء) فیڈریشن آف صپاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی نے اپنی حالیہ بجٹ تجا ویز جو کہ ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علیٰ ناصر کی سربراہی میں بجٹ ایڈوائزری کو نسل تیا رکر رہی ہے۔۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ ان لینڈ ریو نیوآفسران کے ان غیر معمولی صوابدیدی اختیارات کوواپس لیا جا ئے کیونکہ وہ اپنے اختیارات کا نا جا ئز استعمال کر تے ہیںتا کہ ٹیکس دھند گا ن کو ریلیف ملے اور ٹیکس قوانین میں آسانی ہو اور مختلف ٹیکس اسکیم میںٹیکس دھندگان کا اعتماد بحال ہو سکے جو کہ ہر اسکیم کیلئے بنیا دی ضرورت ہے ۔

یہ تجا ویز ایف پی سی سی آئی کی حالیہ تجا ویز میں ایک ہے جو وفاقی بجٹ 2018-19 کیلئے وزارت خزانہ کے اعلیٰ آفیشل کیلئے تیار کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جس میں ٹیکس آفیشل کے غیر معمولی اختیارات کی نشاندہی کی گئی ہے اور اپنی تجا ویز دی گئی ہیں جس سے ٹیکس دھندگان کے مفاد کی حفا ظت ہو تی ہے اور صوابدیدی اختیارات کا غلط استعمال بھی کم ہو گا ۔ Multiple Audit کے غیر معمولی اختیارات سیکشن 177,C 2014 اور122انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت تعین Assessment میں تبدیلیو ں کے متعلق تجا ویز میں ایف پی سی سی آئی نے کہاہے حالا نکہ اگر ٹیکس گو شوراہ یو نیو رسل اسمنٹ اسکیم میں وقت پر جمع کرادیا جا ئے تو وہ Assessment Order تصور کیا جا تا ہے لیکن ان لینڈ ریو ینوکے آفسران کو گذشتہ 5سال کا آڈٹ با ر بار کر نے کاا ختیا ر حاصل ہے۔

تجو یز میں کہاگیا ہے کہ ریٹر ن کو آڈٹ کے لیے منتخب کر نے کا اختیار صر ف FBR کو دفعہ 214Cکے تحت حاصل ہے وہ بھی کمپیو ٹر کی قر عہ انداز کے ذریعے ۔ہا ں اگر FBR آفیشل کے پاس ٹھوس ثبو ت ہو تو صرف اُسی Transaction کے متعلق آڈٹ ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ کمر شل امپورٹر کو پہلے ہی غیر معمولی تعداد میں آڈٹ نو ٹس بیچے گئے ہیں ۔ حالانکہ یہ امپورٹر پہلے ہی کسٹم کی سطح پر ٹیکس کی زمہ داری سے بر ی الزمہ ہو چکے ہیں ۔

ایف پی سی سی آئی نے ان لینڈ ریونیو آفیسر کی کا روباری حضرات کے اداروں میں سیکشن 40Bسیلز ٹیکس ایکٹ 1990کے تحت تعیناتی جن کا مقصد پیداوار پر نظر رکھنا ،اشیا ء کی فر وخت کی فہر ست ، اسٹاک پو زیشن وغیر ہ کو دیکھنا ہو تا ہے ۔ پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔ یہ چیز اب پرانی ہو چکی ہے اور کمپیوٹر کے جدید دور میں جس میں پہلے ہی تمام پیداوری عمل اور سپلا ئی کی چین معلو مات حاصل ہو تی ہیں ۔ اس تجاو یز میں یہ زور دیا ہے کہ یہ طر یقہ کا ر Anti Business and Anti Investment اور حکومت کی سر ما یہ کا ری کی پا لیسیوں کی حوصلہ شکنی ہے اس سے تا جروں میں خو ف وہراس پیدا ہو تا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد