اشیائے خورونوش زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر پاکپتن

ہفتہ 17 مارچ 2018 21:57

اشیائے خورونوش زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر پاکپتن
پاکپتن۔17 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2018ء)اشیائے ضروریہ کی قیمتیں اعتدال پر رکھتے ہوئے فروخت کی جائیں ، ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے سے اجتناب کیا جائے ، اشیائے خوردنوش ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کی جائیں، پرائس مجسٹریٹس ریٹ لسٹ کے نرخوں پرعمل درآمد کویقینی بنائیں ، ریٹ لسٹ سے زائد قیمت پر اشیائے خوردنوش فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں اور ان کے خلاف مقدمات درج کر وائیں ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد پرائس کنترول کمیٹی کے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل آصف، اقبال ، اے سی پاکپتن ظہیر لیاقت ، اے سی عارفوالا الطاف حسین انصاری، سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے ، ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد نے پرائس مجسٹریٹس کو ہدایات جاری کیں کہ اشیائے خوردنوش مہنگے داموں فروخت کرنے والوںکی نہ صرف حوصلہ شکنی کی جائے بلکہ ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹتے ہوئے بھاری جرمانے بھی کیے جائیں ،اشیائے خوردنوش کی سستے داموں فراہمی اولین ترجیح ہے ، تمام متعلقہ اداروں کے افسران عوام کو عمدہ کوالٹی کی اشیائے خوردنوش سستے داموںدستیابی کو یقینی بنائیں اور اس سلسلہ میں اپنا فعال کردار ادا کریں ،جس کے ثمرات واضح طور پر عوام کو ملنا چاہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد