جنوری میں چاول کی برآمدات سے 21 کروڑ 79 لاکھ 56 ہزار ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

اتوار 18 مارچ 2018 16:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) رواں سال کے پہلے مہینے میں پاکستان نے چاول کی مختلف اقسام کی برآمدات سے 21کروڑ79لاکھ 56ہزارڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا۔

(جاری ہے)

رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2018 کے دوران پاکستان نے باسمتی اورنان باسمتی چاول کی برآمدات سی21 کروڑ79لاکھ 56ہزارڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے مختلف قسم کی چاول کی برآمدات سے 16کروڑ 39 لاکھ 25 ہزارڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا۔اعدادوشمارکے مطابق اسی عرصہ میں 30ہزار721میٹرک ٹن باسمتی اور4 لاکھ 58 ہزار331 میٹرک ٹن نان باسمتی چاول کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی