گزشتہ چھ سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت میں 98 فیصد اضافہ

اتوار 18 مارچ 2018 16:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) گزشتہ چھ سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت میں 98 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق مالی سال 2011-12ء کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین دوطرفہ تجارت کا حجم 1.23 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ مالی سال(2016-17ئ) کے اختتام تک دونوں ممالک کی تجارت کا حجم 2.44 ارب ڈالر تک بڑھ گیا، اس طرح چھ سال کے دونوں پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت میں 1.21 ارب ڈالر (98.37 فیصد) کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا